01:27 pm
انٹرویو شروع ہونے سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے مجھ سے کیا کہا تھا ، کامران خان نے حیران کن انکشا ف کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیئراینکر پرسن کامران خان نے پی ٹی آئی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو لیا جسے عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، عوام کی محبت پر کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام میں شکریہ ادا کرتے ہوئے  انٹرویو کی کامیابی کا کریڈٹ عمران خان کو دے دیا۔ کامران خان نے ویڈیو میں کہا کہ بھرپور کریڈٹ
وزیراعظم عمران خان کو ملتا ہے جن کی وجہ سے کل کے انٹرویو کو بے پناہ پسندیدگی کا جو انگنت پاکستانیوں کی جانب سے تعریگ ملی، کامران خان نےبتایا کہ وزیراعظم نے انٹرویو سے قبل دو ٹوک انداز میں مجھ کہا “ جو چاہیں جس انداز سے چاہیں پوچھیں،آپ پاکستانیوں کیلئے مثبت بات کرتے ہیں پاکستانیوں کو امید دیتے ہیں، میں وزیراعظم کی حیثیت سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں یہ آپ کا وقت ہے آپ جو چاہیں پوچھیں۔ کامران خان نے کہا کہ وزیراعظم کی راست گوئی بنا لگی لپٹی باتوں نے قوم کے دل جیت لئے۔ وزیراعظم سے جو سوالات پوچھے ان کی بہت تعریفیں آرہی ہیں، کیونکہ وہ عوام کی آواز تھی اسلئے وزیراعظم کے جوابات اور ان کی صاف گوئی کو لوگ پسند کررہے ہیں، بہت زیادہ مثبت ردعمل سامنے آرہاہے، لوگوں کو خوشی ہورہی ہے ملک مشکل وقت سے نکل کر اچھے دور میں داخل ہورہاہے۔ کامران خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اچھی بات وزیراعظم کی یہ تھی کہ انہوں نے کہا انہیں ووٹوں سے کوئی غرض نہیں ہے، ان کا مقصد دہائیوں سے درپیش مسائل کو حل کررہاہے، پاکستان ترقی کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہاہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے