02:23 pm
76سالہ پاکستانی باہمت بزرگ کا کمال، بی اے میں داخلہ لے لیا ، جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام میں تعلیم کی بہت اہمیت ہے، اس حوالے سے بے شمار احادیث اور قرآنی آیات ہیں، بچپن سے ہم پڑھتے آئے ہیں کہ ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو، مالاکنڈ کے بزرگ نے اس پر عمل کردکھایا اور 76 برس کی علم حاصل کرنے کی ٹھان لی مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں 76 سالہ بزرگ نے اپنی تعلیم کی پیاس بجھانے کے لیے مالاکنڈ یونیورسٹی میں بی اے میں
داخلہ لے لیا۔مالاکنڈ یونیورسٹی میں بی اے کا داخلہ لینے والا 76 سالہ بزرگ چار بیٹیوں کا باپ ہے۔ 76 سال بزرگ نے ان تمام لوگوں کے لئے ایک مثال قائم کردی ہے، جو کسی نہ کسی وجہ سے اپنی تعلیم مکمل یا جاری نہیں رکھ پاتے، مالاکنڈ کے رہائشی بزرگ نے ان تمام افراد کو پیغام دیا ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی حد نہیں ہوتی، آپ جب چاہیں تعلیم کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر سکتے ہیں۔ مالاکنڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 76 سالہ بزرگ کی بی اے میں داخلہ کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے بی اے میں داخلہ دے دیا ہے۔۔ 76 سالہ بابا نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں بی اے داخلہ کیلئے فارم داخل کردیا۔جس پر یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل زمان صاحب نے نہ صرف فیس کردی بلکہ بلکہ بابا کیلئے M.A تک فری تعلیم کااعلان بھی کردیا۔

تازہ ترین خبریں

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان