03:59 pm
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس  میں نوازشریف کی گرفتاری،ن لیگیوں کیلئے  بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نےپلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردئیے۔احتساب عدالت کےجج اسد علی نے جمعرات کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نامزد نواز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سماعت کی۔احتساب عدالت نےسابق وزیراعظم 
نواز شریف کے دوبارہ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت نےجج نےپولیس سےاستفسار کیا کہ نوازشریف کی کیا اپ ڈیٹ ہیں۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ہم نواز شریف کے وارنٹ لے کر ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن گئےتھے لیکن نواز شریف وہاں نہیں ہیں۔جج نےاستفسارکیا کہ آپ کوصرف نوازشریف کی ایک ہی رہائش گاہ کا پتا ہے۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ جاتی امرا کا بھی پتا ہے لیکن ہم وہاں نہیں گئے۔جج نےحکم دیا کہ آئندہ سماعت پرآپ کےمتعلقہ سینیرافسر خود عدالت میں پیش ہوں۔ عدالت نےنواز شریف سے متعلق آیندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے