04:00 pm
ملالہ یوسفزئی آئندہ کچھ دنوں میں کیا کرنےوالی ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے ۔ملالہ یوسفزئی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کتابیں پڑھنے
کے شوقین افراد سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ ’اُنہیں ہمیشہ سے ہی پڑھنا اور عمدہ کتابیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا بہت اچھا لگتا ہے، اُنہیں فخر ہے کہ وہ کتابوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے ساتھ اپنے پہلے بُک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں۔‘ملالہ یوسفزئی نے اپنے فالوورز سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ’ اُن کی تجویز کردہ کتابیں جاننے کے لیے بتائی گئی ویب سائٹ کو سائن اِن کریں، ہم مِل کر ممتاز مصنفین کی کتابوں سے متعلق جانیں گے۔‘انہوں نے کہا ہے کہ ’ہم مِل کر خواتین مصینفین کی کتابوں سے متعلق جانیں گے جن میں جرأت مندانہ خیالات اور کہانی سنانے والی خواتین شامل ہیں جو دنیا کو منفرد انداز سے دیکھتی اور لکھتی ہیں۔‘ملالہ کے اس پیغام پر اُن کے فالوورز اور کتابیں بڑھنے کا شوق رکھنے والے افراد کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ