04:02 pm
حکومت کا یو ٹرن،کاروباری اور تجارتی مراکز کے اوقات کارپھر تبدیل کر دیئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اور تجارتی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر اب پنجاب میں کاروباری ادارے صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا ا جلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کی۔
اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ بازاروں، مارکیٹوں میں ماسک کی پابندی یقینی بنائی جائے-اجلاس میں کہا گیا کہ کورونا بتدریج کم ہو رہا ہے، احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا رش والے مقامات پر اگر جانا ضروری ہو تو ماسک ضرور پہنیں۔ اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے دیگر پابندیاں نرم کرنے کے لئے این سی اوسی کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کیا۔راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر صنعت، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری صنعت اور دیگر متعلقہ حکام موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ