07:04 pm
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی بھی پلان زیر غور نہیں، پاکستان

اسلا م آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نےدو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی بھی پلان زیر غور نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنےکا کوئی پلان ہے اور نہ ہی پاکستان کا کوئی ایسا ارادہ ہے۔ ترجمان نے مقبوضہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم
کو ایک سال ہوچکا ہے، کشمیریوں کی قربانیاں جدوجہد آزادی کو مزید مستحکم کررہی ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبروتشدد سے کشمیریوں کا جذبہ آزادی نہیں دباسکتا، پاکستان مقبوضہ میں جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کی ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوانوں کو ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، رواں سال قابض بھارتی افواج نے جعلی مقابلوں اور سرچ آپریشنز میں 200 کشمیریوں کو شہید کیا، بھارت نے ایک سال سے کشمیریوں کو تمام بنیادی انسانی سہولیات سے محروم کر رکھا ہے۔زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، بھارتی حکومت ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، بھارتی حکومت اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت نہیں چاہتا کہ کلبھوشن کے معاملے پرپاکستان بہتر انداز میں آئی سی جے کے فیصلے پر عملدرآمد کرسکے، کلبھوشن پر بھارت 2 قونصلر رسائیاں حاصل کرچکا ہے اور ہم نے تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش بھی کر رکھی ہے، ہم بھارت پر زور دیتے ہیں کہ وہ بیان بازی کے بجائے عدالتوں سے تعاون کرے

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 