07:19 pm
پاکستان کے بڑے صوبے میں یکم محرم الحرام کوعام تعطیل کا اعلان، محرم کا چاند کب نظر آئے گا ، جانیں 

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے بڑے صوبے میں یکم محرم الحرام کوعام تعطیل کا اعلان، محرم کا چاند کب نظر آئے گا ۔۔۔ خیبرپختونخو میں یکم محرم الحرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ایڈ منسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے اس حوالے سے اعلان کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط ہو گی۔دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ کہ محکمہ داخلہ
پنجاب نے محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔ 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے اور کہا گیاہے کہ موبائل سروس جلوسوں کے راستوں پر بند کی جائیں گی۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز ،آرپی اوز کا اجلاس ہوا۔ جس میں محکمہ داخلہ پنجاب کی چطح پر محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا۔ وزیر قانون پنجاب نے اس حوالے سے ڈویژنل کمشنرز،آر پی اوز کو ہدایت جاری کر دی۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے ملک بھر میں محرم الحرام کے موقع پر 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل فون سروس بند رکھنے کے اختیارات متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو سونپنے پر مشاورت شروع کر دی جس کا فیصلہ آئندہ دو تین روز میں کر کے احکامات متوقع ہیں ذرائع کے مطابق حکومت اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دیا جائے کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل سروس بند کرواسکیں تاہم حکومت نے حساس اضلاع میں 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور موبائل فون سروس پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کے لئے مشاورت کی جا رہی ہے۔ جب کہ سندھ میں محرم الحرام کے موقع پر دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں یکم سے 10محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ اس سلسلے میں کراچی سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور لے کر چلنے پر پابندی ہوگی

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی