09:13 pm
مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ، سپریم کورٹ حرکت میں آگئی ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ، سپریم کورٹ حرکت میں آگئی ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔۔۔۔  سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں سی این جی 13روپے فی کلوجبکہ سندھ اور بلوچستان میں 12 روپے فی کلوسستی ہونے کا امکان ہے، آئی پی پیز اور سرکاری پاورپلانٹس کی بجلی بھی
سستی ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جی ڈی سی ختم سے خیبرپختونخواہ میں سی این جی 13روپے فی کلوسستی ہونے کا امکان ہے، اسی طرح سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی قیمتوں میں 12 روپے فی کلوکمی کا امکان ہے۔ کپیسٹو پاور پلانٹ، سیمنٹ، فرٹیلائزر،آئی پی پیز اور سرکاری پاورپلانٹس کی بجلی بھی سستی ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی صاحب کب جھوٹ بولنا بند کریں گے؟ کارکے 240 ارب روپے کا دعویٰ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اس معاملے پر تمام شواہد اکٹھے کیے اور بین الاقوامی قانونی جنگ لڑی۔ صرف عدالتی فیصلہ آنا باقی تھا۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز