10:09 pm
مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی پر فائرنگ ، آئی جی پنجاب نے بڑا انکشاف کر ڈالا ، اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ نیب میں پیشی کے موقع پر انہیں کسی نے گولی سے مارنے کی کوشش کی ہے اور گولی لگنے کی وجہ سے ان کی بلٹ پروف گاڑی کی ونڈ سکرین ٹوٹی ہے۔ مریم نواز کے الزام کی تردید کرتے ہوئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے، مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کی کوئی شہادت نہیں ملی اور نہ ہی ہمیں کوئی گولی کا خول ملا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب کے باہر ہنگامہ آرائی میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی کو ہم نے قبضے میں لے لیا ہے، امن وامان کی فضا قائم رکھنے کے لیے کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اسے گرفتار کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر نیب کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئی تھی، جس پر مریم نواز نے دعوی کیا تھا کہ اس کی گاڑی کی ونڈ سکرین کو پتھر سے کچھ زیادہ لگا ہے جس کی وجہ سے گاڑی کی بلٹ پروف ونڈ سکرین ٹوٹی ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز