10:32 pm
مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کے شواہد ابھی تک نہیں ملے،آئی جی پنجاب پولیس

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب   غلام دستگیر نے کہا ہے کہ ابھی تک مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کے شواہد نہیں ملے، پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں، جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کو گرفتار کیا جائے گا۔   لاہور چیمبر  کے دورہ کے موقع پر  تاجروں سے گفتگو  کرتے ہوئے ا ٓئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ن  لیگ کی مریم نوازکی نیب آفس میں
پیشی کے دوران فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے، ابھی اتک ایسی کوئی شہادت نہیں ملی جس سے معلوم ہو کہ مریم نواز کی گاڑی پر فائر کیا گیا۔البتہ نیب آفس میں جھگڑے کے دوران ایک گاڑی قبضے میں لے لی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں۔جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کو گرفتار کیا جائے گا#

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 