10:58 am
محرم کا چاند توکل شام کو آنکھ سے نظر آیا ہی نہیں  پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج محرم کے ماہ کا چاند کراچی میں آنکھ سے نظر نہیں آیا، رویت حلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا، ٹیکنالوجی پر انحصار کر کے وزارت سائنس کا کلینڈر درست ثابت کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آ جانے پر خصوصی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری
نے کہا ہے کہ آج محرم الحرام کے ماہ کا چاند کراچی میں آنکھ سے نظر نہیں آیا۔ لیکن رویت حلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کا ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے اور ایک بار پھر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کلینڈر درست ثابت ہوا۔ امید ہے یہ فیصلہ رویت کے معاملے کو سہل کرے گا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی، جبکہ اجلاس میں محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات نے بھی شرکت کی۔ کراچی کے علاوہ ملک کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے سربراہ بذریعہ آن لائن مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے رابطے میں رہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات نے پہلے ہی پیشن گوئی کر رکھی تھی کہ آج 20 اگست بروز جمعرات کو ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ لیکن ملک بھر میں موسم بھی ابر آلود تھا۔ بعد ازاں مفتی منیب الرحمان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ چاند نظر آ گیا، یوں یکم محرم الحرام 1442 ہجری کل 21 اگست بروز جمعہ کو ہوگی۔ جبکہ یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار کو ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں