11:40 am
موسلادھاربارش سےملک کے متعددشہر ندی نالو ں میں تبدیل، چھتیں گرنے ،  حادثات میں کتنے افرادجان کی بازی ہارگئے

لاہور(ویب ڈیسک )موسلادھاربارش کے باعث شہر ندی نالو ں میں تبدیل ہوگئے جبکہ چھتیں گرنے اور حادثات میں 12افراد ہلاک ہوگئے۔پھالیہ میں چھت گرنے سے ماں، 4بچے ،شیخوپورہ اور چنیوٹ میںچھتیں گرنے سے دو بچے،حافظ آباد میں چھت گرنے سے 16سالہ لڑکا جان کی بازی ہار گیا، فیصل آباد میں کھمبے سے کرنٹ لگنے سے 15سالہ لڑکاہلاک ہوگیا جبکہ کلرکلہار میں مٹی کا تودہ گرنے سے
تین افراد جاں بحق،5زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔فیصل آباد میں 100ملی میٹر بارش ریکار ڈ کی گئی جس کے باعث سڑکیں ،گلیاں اور بازار پانی میں ڈوب گئے،بیشتر علاقوں میں بجلی بھی بندرہی، فیسکو کے مطابق بارش کی وجہ سے سو سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے جن کی بحالی میں بارش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔جھنگ میں بارش سے پورا شہر ڈوب گیا جبکہ 17فیڈر ٹرپ ہونے سے بیشتر علاقوں کی بجلی منقطع رہی جو وقفے وقفے سے بحال کی گئی۔ چنیوٹ کو بھی بارش نے ڈبو دیا، گلیاں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، بجلی بھی غائب رہی، کئی علاقوں میں اب بھی پانی کھڑ ا ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کا پانی جمع ہوگیا تاہم میونسپل کارپوریشن نے بروقت نکاسی آب کا بندوبست کیا۔ادھراسلام آباد میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث حبس کا زور کم پڑ گیا جبکہ موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیاجبکہ کراچی میں کہیں دھوپ ،کہیں بادل ،گلستان جوہر ،پہلوان گوٹھ اور دیگر جگہوں پر بوندا باندی ہوئی، سندھ کے مشرق میں مون سون کا نیا سسٹم بننے لگا،آج اور کل کراچی ،تھرپارکر ،بدین ،ٹھٹھہ ،میر پور خاص میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا