12:07 pm
کیا عثمان بزدار گرفتار ہونے والے ہیں ؟ بہت بڑی خبر بریک کر دی گئی

کیا عثمان بزدار گرفتار ہونے والے ہیں ؟ بہت بڑی خبر بریک کر دی گئی

12:07 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا عثمان بزدار گرفتار ہونے والے ہیں ؟ بہت بڑی خبر بریک کر دی گئی ۔۔۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایک نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس دینے کیخلاف انکوائری کے علاوہ، بیورو کا لاہور آفس وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ان انکوائریز کی تصدیق کے مرحلے سے بھی گزر رہا ہے جن کے 
مطابق انہوں نے منتخب افراد کو سرکاری ٹھیکے مہنگے نرخوں میں دیے ہیں۔ تاہم، اب تک نیب کے پاس عثمان بزدار کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی رشتہ داروں اور ساتھیوں (جو ان کے ساتھ کام کر چکے ہیں) کیخلاف بھی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ نیب کے ایک سینئر افسر نے دی نیوز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم اب تک وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کے مرحلے تک نہیں پہنچے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وزیراعلیٰ کے دعوے کے برعکس، نیب کو ان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جو وزیراعلیٰ سے اثاثوں کے خصوصی فارم پر طلب کی گئی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ نیب نے کچھ ایسے بیوروکریٹس سے بھی اثاثوں کی تفصیلات مانگی ہیں جو وزیراعلیٰ پنجاب سے وابستہ ہیں۔شراب کے لائسنس کیس میں نیب کو موصول ہونے والی شکایت میں بتایا گیا ہے کہ لائسنس کیلئے 7؍ کروڑ روپے رشوت دی گئی تھی۔ نیب افسر نے کہا کہ لائسنس 6؍ ماہ کیلئے دیا گیا تھا لیکن اس کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل ہی اسے منسوخ کر دیا گیا تاکہ لائسنس حاصل کرنے والے کو عدالت سے حکم امتناع کے حصول میں مدد مل سکے۔ نیب افسر نے دعویٰ کیا کہ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ لائسنس کا عرصہ ختم نہیں ہوگا۔ نیب ذرائع اعتراف کرتے ہیں کہ باضابطہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف کچھ نہیں ملا لیکن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل، جو نیب کے وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں، بہت ہی واضح ہیں۔دی نیوز میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ میں سینئر صحافی طارق بٹ نے بتایا تھا کہ لاہور کے ایک نجی ہوٹل کو جاری کیے جانے والے شراب کے لائسنس کیس میں تحریری طور پر کچھ موجود نہیں جس سے وزیراعلیٰ کے ملوث ہونے کا پتہ چل سکے۔جس کیلئے نیب ان سے تفتیش کر رہا ہے۔ سرکاری دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئےے کہا گیا تھا کہ فائلوں سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل، جو وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا