12:51 pm
را ، بی ایل اے ، ایس آر اے اور ایم کیو ایم لندن میں گٹھ جوڑ ، سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکیورٹی اداروں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کریکر حملوں میں ملوث ہونے کے شعبے میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا، کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر کریکرحملوں کے واقعات کی تحقیقات کے دوران سیکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو حراست 
میں لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل نے کہا ہے کہ جن ملزمان نے حملے کئے انکے قریب پہنچ چکے ہیں، تنظیم کا لیڈر اصغر شاہ افغانستان روپوش ہوگیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے بتایا کہ اصغر شاہ بدین میں رن کچھ کے مقام سے بھارت بھی گیا تھا، را ، بی ایل اے اور ایس آر اے کو فنڈنگ کررہی ہے، کالعدم تنظیم کے لڑکوں کو افغانستان میں ٹریننگ دی جاتی ہے، دہشتگرد افغان سرحدی علاقوں میں پہاڑوں میں پناہ لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کےلیے کام کرنے والے نئے لڑکے تعلیم یافتہ، ٹیکنالوجی ماہر ہیں، کریکر چھپانے کےلیے ملزمان سیٹ کا فوم نکال کر اسکے اندر چھپاتے ہیں، کافی حد تک معلومات حاصل کرلیں ہیں لیکن اہم معلومات کا انتظار ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل نے مزید کہا کہ حالیہ دہشتگردی میں ایم کیو ایم لندن بھی ملوث ہے، ایم کیو ایم لندن کا ایس آر اے سے گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 