12:52 pm
سرکاری ملازمین اب کونساکام نہیں کرسکیں گے ،بڑی پابندی لگادی گئی ،حکم نامہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک )سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی لگ گئی۔ وزیر اعلی پنجاب نے تمام سیکرٹریز کو ایوان وزیر اعلی غیر ضروری سمریاں بھیجنے سے روک دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹریز کو بے جا سمریاں بھیجنے سے روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔ پنجاب حکومت کے مطابق تمام سیکرٹریز
ضرورت کے مطابق سمریاں بھیجیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سے متعلقہ سمریاں ہی بھجوائی جائیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ نے سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے کنٹرول روم قائم کردیا۔ سپیشل سیکرٹری داخلہ اقبال حسین کنٹرول روم کے سربراہ ہوں گے۔ محکمہ داخلہ کا کنٹرول روم 24 گھنٹے مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ کرے گا۔ کنٹرول روم حساس جلوسوں کی لائیو مانیٹرنگ بھی کرے گا، مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم ضلعی پولیس اور تمام ڈپٹی کمشنرز کے کنٹرول رومز سے بھی منسلک ہوگا۔ کنٹرول روم سے فوج اور رینجرز کے ساتھ کوآرڈینیشن بھی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں