02:29 pm
روزمرہ استعمال کی کون کون سی چیزیں سستی ہونے جا رہی ہیں ،وفاقی وزیرشیخ رشیدنے عوام کوخوشخبری سنادی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، تمام ذخیرہ اندازوں کو تباہ کردیں گے۔راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کسی مشکل میں پھنس بھی گیا تو بھی این آر او نہیں دیگا۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز شہبازشریف کو پھنسانے جارہی ہے، 
جو پتھر وہ اپنے ساتھ لائی تھی سب شہبازشریف کی سیاست کو پڑے ہیں۔شیخ رشید کاکہنا تھا کہ جو ٹی وی پر بول رہا ہے سب کے نیب میں کیس ہیں، انہوں نے بتایا کہ حکومت نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے اور وطن واپس لانے کیلئے عدالت جائے گی۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ چائنا کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے جارہے ہیں، چائنا 40 سال کی لیز مانگ رہا ہے، ہم 20 سال کی لیزدینا چاہتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ عثمان بزدار رہیں گے ان کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا جبکہ آج کی میٹنگ میں چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ ہوگاشیخ رشید نے پی پی چیئرمین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بچہ ہے، ابھی کچا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم ایل ون بہت بڑا پروجیکٹ ہے۔پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ 74 سال میں کینٹ کے علاقے میں یہ سویلین حکومت کا بنایا پہلا کالج ہے اور عمران خان کی حکومت کو کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے یہ کالج پنجاب حکومت کو منتقل کیا۔شیخ رشید نے کہا کہ یونیورسٹی بنانا بہت مشکل ہے، لاہور کے کئی چکر لگائے، تاہم راولپنڈی پنجاب کا پہلا شہر ہوگا جہاں 5 یونیورسٹیاں ہوں گی، ان کاکہنا تھا کہ پنڈی کسی وقت تعلیم میں پنجاب میں 27 ویں نمبر پرتھا اب پہلے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب