02:47 pm
تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو  تسلیم نہیں کروں گا،

تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا،

02:47 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاسائٹ یوٹیوب پرایک ایسی ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں ایک مولاناصاحب عوام سےمخاطب ہیں ۔اپنی تقریرمیں وہ کہتے ہیں کہ آج دوباتوں سےمیراحوصلہ بڑابلندہواایک توکشمیرکامقدمہ آپ کے وزیراعظم نےا یسالڑاہے جیسے کوئی مجاہدلڑتاہے۔دوسرا 
اس نے بیان دیاہے کہ فلسطین کافیصلہ ہونے تک اسرائیل کوتسلیم نہیں کریں گے۔دھرنے والوں سے کہتاہوں کہ آپ عمران خان کاماتھاچومو۔مولانافضل الرحمٰن کانام لیے بغیرکہاکہ تم نے پوراسال یہودیوںکاایجنٹ کہااس نے ایسی تقریریں کی ہیں جس نے مسلمانوں کورلادیا،ان سارے مسلمانوں کوعمران خان کااستقبال کرناچاہیے آج تاریخ میں میں نے دیکھاہےکوئی مسلم لیڈر اس طرح امت کامقدمہ نہیں لڑسکا۔ جس طرح آپ کے لیڈرنے لڑاہے۔اورمیں کہتاہوں کہ امت کے لیے عطیہ ہے ہم سعودیہ کودیکھتے رہے ایران کودیکھتے رہےترکی کودیکھتے رہے شام کودیکھتے رہے ہم نے دنیاکی طرف دیکھاکہ کوئی امت کے لیے آواز اٹھائے ،آپ کے لیڈر نے دنیاکواپناگرویدہ اس لیے کیاہےآپ کامقدمہ کیسے لڑاہے آپ بھی دیکھ رہے ہیں ،میں مسلمانوں سےاپیل کرتاہوںاس شخص کے لیے دعاکریں۔کیونکہ مجھے تاریخ پتاہے جنرل ضیا نے ان کے خلاف آواز بلندکی تھی توانہوں نے جنرل ضیاکاکیاحشرکیا۔عمران خان پربھی وہ حملہ کریں گے کیونکہ ان کے گھرمیں بیٹھ کرکہتاہےکہ ہندوئوں نے خودکش حملے سب سےپہلے شروع کیے۔تم نے ہندوئوںکودہشتگردکیوں نہیںکہا۔تمہارے سابقہ لیڈر کوایسے بیٹھتے تھے کہ پاکٹ میں پرچیاں گم ہوجاتی تھیںتوالٹابولتے تھےیہ آدمی بول تورہاہے تمہارامقدمہ تولڑ رہاہے۔مولانانے مزیدکیاکہاجاننےکے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔


تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا