03:38 pm
نیب کی ہواؤں کا ’’رُخ‘‘ مولانا کی جانب!! اب کی بار بچ نکلنا مشکل، بلاوا آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب کی ہواؤں کا رخ “مولانا ” کی طرف ہو گیا، طلبی کا نوٹس جاری ہوگیا۔ با خبر ذرائع کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب خیبر پختونخوا نے ضیا الرحمان کو 25 اگست کو طلب کرلیا،نیب کے مطابق ضیا الرحمان پر اشیاکی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے،مولانا فضل الرحمان کے بھائی پر غیرقانونی بھرتیوں
اورمشینری کی خریدوفروخت میں کرپشن کا الزام ہے۔ ضیاالرحمان پرآمدن سے زائد اثاثے بنانے کا بھی الزام ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا تھا جس پر وفاق اور کراچی کی دیگر جماعتوں نے احتجاج کیا تھا،جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کو سندھ سے واپس بھیج دیا گیا ہے، اور حکومت سندھ نے 19 گریڈ کے افسر ضیاالرحمان کی خدمات وفاق کو واپس کردی ہیں۔ ضیا الرحمان ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ضیا الرحمان کی خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کردیا ہے، گریڈ 19 کے افسر ضیا الرحمان کو خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ