05:36 pm
کرووڑوں نہیں اربوں کا مال،ملتان میں کھدائی کے دوران 80 سال پرانی بلڈنگ سے خزانےکی بڑی کھیپ نکل آئی

 ملتان( نیوز ڈیسک )ملتان میں کھدائی کے دوران خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی، کھدائی کے دوران 80 سال سے بند پڑے رہنے والے مال خانے سے اشرفیاں،بھاری مقدار میں سونا اور انگریز دور کا اسلحہ گیا۔ پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں احاطہ کچہری میں نئی عدالتوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا کہ کھدائی کے دوران 80 سال سے بند پڑے رہنے والے مال خانے
سے خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جگہ کو سیل کر کے پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خزانے میں اشرفیاں،بھاری مقدار میں سونا اور انگیز دور کا اسلحہ شامل ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق جلد محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے اس معاملے کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جلد محکمہ آثار قدیمہ لاہور کی ٹیم اس جگہ کا معائنہ بھی کرے گی۔اطلاعات کے مطابق 80 سال پرانے ،مال خزانے کی جگہ پر نئی عدالتوں کی تعمیر کے لیے کھدائی کا آغاز کیا گیا تو وہاں سے سونے کے سکے اور دیگر اشیا برآمد ہوئیں۔معاملے کو فورا ضلعی جج کے علم میں لایا گیا تو انہوں نے سول جج کو جگہ کا فوری معائنہ کرنے کی ہدایت کی۔سول جج نے معائنے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو وہاں تعینات کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کی نگرانی میں کھدائی کا عمل آگے بڑھا جائے گا،تاکہ نکلنے والے نواردات کا تحفظ یقنی بنایا جائے۔دوسری جانب جب یہ بات لوگوں کے علم میں آئی تو شہریوں کی جانب سے خوشی کے ساتھ ساتھ حیرانگی کا بھی اظہار کیا گیا۔شہریوں کی جانب سے خزانے کی اس کھیپ کو دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 