06:40 pm
یا اللہ خیر ہو ، پاکستان میں کچھ ہی دنوں میں تیسری نوجوان لڑکی کی خودکشی !

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یا اللہ خیر ہو ، پاکستان میں کچھ ہی دنوں میں تیسری نوجوان لڑکی کی خودکشی ، آج تو15سالہ لڑکی کا ایسا کیس سامنے آگیا کہ۔۔۔!۔۔۔۔تھر پارکر میں 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا ہے۔تھر پارکر کے علاقے مٹھی کے ایک گاؤں میں 15 سال کی لڑکی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ
سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مٹھی کے نواحی گاؤں میں 15 سالہ لڑکی مومل نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سول ہسپتال مٹھی منتقل کر دی، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد معاملے کی تفتیش شروع کی جائے گی

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار