06:42 pm
بارش کی تباہ کاری،کراچی میں سڑکوں پرپانی کھڑا، شری پریشان،بارش کب تک رہنی ہے؟جانیے

کراچی (نیوز ڈیسک) تیز بارش نے تباہی مچادی،سڑکیں پانی پانی عوام کو شدید پریشانی کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی اور موسم خوش گوار ہو گیا۔ کراچی کے مختلف 
علاقوں میں بادل برسے ہیں جن میں نارتھ کراچی، نیو کراچی، یو پی موڑ، ناگن چورنگی، بفر زون، شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور دیگر علاقے شامل ہیں۔بارش کی بوندیں پڑتے ہی کئی علاقوں کی سڑکوں پر پھسلن پیدا ہو گئی جس میں کئی موٹر سائیکل سوار افراد سلپ ہو گئے۔مختلف سڑکوں پر بارش کا پانی بھی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے ٹریفک کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا ہوا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا