07:09 pm
سعودی عرب، امارات اور دیگر اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان۔

دُبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت دُنیا بھرمیں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جو ستمبر کے پہلے ہفتے میں متعارف کرایا جائے گا جس کے بعد اوور سیز پاکستانی پردیس میں بیٹھے بیٹھے آن لائن طریقے سے پاکستان کے کسی بھی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے شاندار سہولت کی یہ اسکیم سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے 8 بینکوں کے تعاون سے متعارف کرائی ہے۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھلوانے سے پاکستانی تارکین اپنے گھر والوں کو آسانی سے رقوم بھجوا سکیں گے، ان کے بلوں کی ادائیگی کر سکیں گے اور سرمایہ کاری سمیت دیگرمالی سہولیات سے بھی فائدہ اُٹھائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرانے کی منظوری دی اور اس اسکیم کے تحت مہیا کی جانے والی سہولتوں پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا اجراء ایک بہترین اقدام ہے جس سے پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا اور بیرون ملک ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہو گا۔ دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے دوران دوسرے ممالک کے مقابلہ میں سعودی عرب میں کم سے کم پاکستانی بیروزگار ہوئے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ انہوں نے 30 لاکھ پاکستانیوں کی دیکھ بھال کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد سعودی عرب دورہ کے خواہش مند ہیں، جہاں وہ دوسرے شعبوں کے ساتھ سیاحت کے شعبہ میں بات چیت کے لیے پر امید ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی