07:10 pm
کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی درخواست  کی سماعت،بھارت نے بڑی خواہش کااظہارکردیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک )پاکستان میں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی درخواست کی سماعت کے موقع پر بھارت اپنا وکیل پاکستان بھیجنا چاہتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ سفارتی چینلز کے ذریعے پاکستان سے رابطہ کر رہی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے
کی روح کے مطابق ہم نے کلبھوشن یادو کے لیے بھارتی وکیل کی بات کی ہے تاہم پاکستان کو کلبھوشن کیس کی تمام کاپیاں اور بلارکاوٹ قونصلر رسائی دینی ہو گی۔اس حوالے سے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے نجی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلبوشن جادھو کے معاملے کو جامع انداز میں دیکھا جائے گا۔خیال رہے کہ 3 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کا وکیل مقرر کرنے کے لیے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی جائے۔گزشتہ دنوں حکومت نے کلبھوشن یادو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔حکومت نے حال ہی میں جاری کیے گئے صدارتی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا