10:29 am
آج ہفتہ کو کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارشیں ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،شمال مشرقی بلوچستان ،جنوبی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقا مات پربارش ہو سکتی ہے۔ اس دوران سندھ اور مشرقی بلوچستان میں موسلادھار
بارش کے باعث اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ ،خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب ، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش : سندھ: کراچی ( سرجانی 170، نارتھ کراچی 88، ناظم آباد 86، گلشن حدید 77، مسرور بیس 46، لانڈھی ، یونیورسٹی روڈ 21، جناح ٹرمینل 18، فیصل بیس 14،میٹ آبزرویٹری 07)، بدین 27، ٹھٹہ 23،مٹھی22، ٹنڈو جام 10،دادو 09،ڈپلو 04، پڈعیدن 03،حیدر آباد، چھاچرو 02، پنجاب: اوکاڑہ 45، گجرات 26، گوجرانوالہ 15، سیالکوٹ(ایئر پورٹ 12،سٹی 05) ،جہلم 04، منڈی بہاؤلدین 03، حافظ آباد ، لاہور (ائیر پورٹ) 02، اسلام آباد (ایئر پورٹ)، فیصل آباد01، کشمیر: مظفر آباد ( ایئر پورٹ 33، سٹی 11)، گڑھی دوپٹہ 16، خیبر پختونخواہ: کاکول 24، بالاکوٹ 21 ، کالام 08، پاراچنار، پٹن04، سیدو شریف 02، گلگت بلتستان: گوپس 02 اورسکردو میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی44، دالبندین 43 اور تربت میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔