11:23 am
معروف موبائل کمپنی اب پاکستان میں اپنے  فون بنائے گی،قوم کوخوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سمارٹ فون بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی سام سانگ نے پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا پلانٹ لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حما د اظہر نے سامسنگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای او سے ملاقات کے بعد بذریعہ ٹویٹ کیا۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
(پی ٹی اے) کی ڈیوائس آئیڈینٹی فیکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ( ڈی آئی آر بی ایس) کے حال ہی میں متعارف کروائے جانے کے بعد پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حماد اظہر نے مزید کہا کہ سام سانگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای او نے بھی ملاقات کے دوران ان اقدامات کو سراہا اور پاکستان میں اپنا اسمبلنگ پلانٹ قائم کرنے پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔یاد رہے کہ رواں برس اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان کی پہلی موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی متعارف کروائی تھی، جس پر تفصیلی بریفنگ کے بعد وزارت صنعت و پیداوار کو یہ ہدایات دی گئیں کہ وہ اس پالیسی کے خدو خال کو مزید بہتر کرے اور پاکستان میں موبائل فونز کی صنعت کو قائم کرنے کیلئے مزید ضرور ی اقدامات کرے ۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے