01:17 pm
بارش شہرقائدکے لیے رحمت کی بجائے زحمت بن گئی  شہرمیں آج کتنی بارش متوقع ہے ،جان کرشہرکے باسی پریشان ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم کے مطابق کراچی میں آج کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے اور مون سون کی حالیہ لہر منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو کا کہنا ہے کہ بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے ،کچھ علاقوں میں تیز اورکچھ علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ کچھ علاقوں میں100 ملی میٹر سے زائد بارش 
ہوسکتی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 25 اگست تک بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔مون سون کے کے پانچویں اسپیل میں کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سے زیادہ بارش ہوئی، گزشتہ روز ہونے والی بارش میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 170 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ نیو کراچی میں 88 ملی میٹر اور ناظم آباد میں 85 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے 85 ملی میٹر تک کی بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 