01:21 pm
لاہورمیں بارش پربھڑکنے والے مرتضیٰ وہاب کی کراچی کے ڈوبنے  پر’’چوں ‘‘تک نہ نکلی،

کراچی (ویب ڈیسک )ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب لاہور میں بارش کے بعد کی صورتحال پر خوب بھڑکے، مگر دو گھنٹے بعد ہی کراچی میں بارش نے جو حال کیا اس پر کوئی کچھ نہ بولا۔ کراچی کے عوام الزامات کی سیاست سے تنگ آچکے۔محترم مرتضیٰ وہاب صاحب! دوسروں پر بھڑک رہے ہیں، ذرا
اپنے گھر کی تو خبر لیجیے۔ کراچی میں کیا انتظامات کرلیے؟ شہر پھر ڈوب چکا ہے۔ترجمان سندھ حکومت لاہور میں بارش کے بعد کی صورتحال پر تو بہت بھڑکے مگر دو گھنٹے بعد ہی کراچی میں جو ہوا اس پر چوں تک نہ نکلی۔کراچی میں وفاق کی مداخلت برداشت نہیں تو نہ صحیح مگر سندھ حکومت خود بھی تو شہر پر توجہ دے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 