02:07 pm
کراچی پانی میں ڈوبا تو سیاسی رہنماؤں کو تین کروڑ شہریوں کےدرد نے ستایا  بلاول اتنے پریشان ہوئے کہ گھر سے نکلنا گوارا نہ کیا،

کراچی (ویب ڈیسک )گزشتہ روز بارش میں کراچی ڈوبا تو سیاسی رہنماؤں کو تین کروڑ شہریوں کےدرد نے ستایا، بلاول بھٹو اتنے پریشان ہوئے کہ بلاول ہاؤس سے نکلنا گوارا نہ کیا، وہیں اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا، پیپلزپارٹی نے کراچی کو مثالی ترقی دی، ایم کیوایم کو شہری بارش کے پانی میں تلاش کرتے رہے۔بلاول کو شہر کی تباہی سے زیادہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے 
پر فکرمند دکھائی دیئے۔بلاول نے کہا، سندھ حکومت نےکراچی کو بہت زیادہ ترقی دی۔یہ شرمندگی تھی یا کچھ اور کہ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وباب کراچی کی بجائے، لاہور پر بات کرنے کے خواہش مند دکھائی دیئے۔مصطفی کمال نے بھی بارش کےدوران سندھ حکومت کو للکارا۔دوسری جانب ایم کیوایم کو شہری بارش کے پانی میں ڈھونڈتے رہے، جو بارش میں بھیگی ایک ایسی بلی ثابت ہوئے جس نے چپ سادھ لینے میں عافیت جانی، میئر کراچی وسیم اختیر کا ایک نحیف سا بیان ضرورسامنے آیا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی شہر کے دورے پر نکلے، لیکن ایسی جگہوں پر گئے جہاں سب اچھا تھا۔سیاسی جماعتوں کے مگرمچھ کے آنسو اپنی جگہ، بے بس شہریوں کا کہنا ہے، کسے وکیل کریں کسے منصفی چاہیں۔سیاسی منظرنامے سےہٹ کر لوگوں نے این ڈی ایم اے کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیئے، گجرنالہ بارش میں دوسری مرتبہ پھر اوور فلو ہوگیا۔بارش کے بیس منٹ بعد ہی گجرنالے سے محلقہ علاقے بند ہوگئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی سونے کا انڈہ دینے والی ایک ایسی مرغی بن چکی ہے، جس کا قیمت تو سب وصول کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کی دیکھ بھال کرنے کو کوئی تیار نہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 