03:33 pm
بلوچستان حکومت نے عوام کو بڑی سہولت سے  نواز دیا، ملازمین کا دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے شہریوں کی مشکلات کم کرتے ہوئے موبائل پولیس اسٹیشن کی سہولت متعارف کروا دی۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ملک کا پہلا موبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروا دیا ہے، موبائل پولیس اسٹیشن نے ابتدائی طور پر کوئٹہ سے کام کا 
آغاز کیا ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آزمائشی بنیادوں پرموبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروایا گیا ہے، یہ موبائل پولیس اسٹیشن انٹرنیٹ سمیت تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔جام کمال کے مطابق موبائل اسٹیشن کا مقصد شکایات کے فوری اندراج کی سہولت دینا ہے اس اقدام سے پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔دوسری جانب بلوچستان کی سول سرونٹس فوائد و اموات معاوضہ کی جامع پالیسی جاری کر دی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پالیسی اجراء سے ملازمین کے فوائد و اموات معاوضوں کا طریقہ کار آسان ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 