08:52 pm
 نوازشریف نےپارٹی رہنمائوں سے رابطے تیز کردیے

 اسلام  آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں  اور انہوں نے پارٹی پر دوبارہ کنٹرول مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی ہدایت پر (ن) لیگ سے
تعلق رکھنے والے تمام اراکین سینٹ ، ایم این ایز اور ایم پی ایز کے رابطہ نمبرز انہیں بھجوادیئے ہیں جس کے بعد نواز شریف نے ان اراکین پارلیمنٹ سے انفرادی رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور انہیں وہ خود ہدایات بھی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے دے رہے ہیں ۔ نوازشریف پارٹی رہنمائوں اوراراکین پارلیمنٹ کے دکھ سکھ میں بھی شامل ہونا شروع ہوگئے ہیں اور اگر کسی کا عزیز انتقال کرگیاہے تو اس پر تعزیت کرتے ہیں اور اگر کسی کی عزیز کی شادی ہورہی ہے تواسے فون کرکے مبارکبادیں دیتے ہیں ۔ پارٹی کے صوبائی صدور کے ساتھ بھی روزانہ کی بنیادپر نواز شریف کا رابطہ ہے اور انہیں بھی (ن) لیگ کے مستقبل کی حکمت عملی سے آگاہ کررہے ہیں ۔(ن)لیگ کے ذرائع کاکہنا ہے کہ شہبازشریف کے بیمار ہونے کی وجہ سے وہ پارٹی امور پر توجہ نہیں دے رہے تھے جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ان کے روابط بہت زیادہ بڑھ گئے جس کی بناء پر نواز شریف خودمتحرک ہوئے کیونکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس بار ڈیل کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آتے دوسری طرف مریم نواز سے بھی نواز شریف روزانہ اپ ڈیٹ لے رہے ہیں اور انہیں بھی ہدایات جاری کررہے ہیں تاکہ ان کے وطن واپس آنے سے پہلے مریم نواز پارٹی کے اندر سینئر رہنمائوں کے ساتھ مل کر تقسیم اور اختلافات کو ختم کریں اور منظم طریقے سے آئندہ الیکشن کی تیاری کی جائے ذرائع نے مزید بتایا کہ (ن) کے قائد نے اپوزیشن کی مجوزہ اے پی سی کو کامیاب بنانے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں سے خود رابطے کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے تاکہ (ن) لیگ کے حوالے سے ان کے تحفظات کو دور کیا جاسکے اور (ن) لیگ کی واضح پالیسی کے بارے میں ان کو آگاہ کیا جاسکے ۔ نواز شریف محرم کے بعد اے پی سی کا انعقاد چاہتے ہیں لیکن اس سے پہلے وہ اپنی پارٹی کو زیادہ سے زیادہ فعال کرنے کیلئے اس کا دوبارہ کنٹرول حاصل کررہے ہیں

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 