10:31 am
پاکستان میں دن کا آغاز افسوسناک خبر سے ، متعدد افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں دن کا آغاز افسوسناک خبر سے ، متعدد افراد جاں بحق ۔۔۔ ملک بھر میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے، وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد چھ ہزار دو سو پینتیس ہو گئی۔ ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،وائرس سے اموات میں کمی ہونے لگی،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صرف چار اموات ہوئیں ، مزید پانچ سو اکانوے
افراد کا ٹیسٹ پازیٹو آیا،کورنا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 765 تک پہنچ گئی،وبا سے متاثر 2 لاکھ 75 ہزار 836 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی شدت میں کافی حد تک کمی آ گئی، ایک دن میں سب سے کم ریکارڈ 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 591 افراد کورنا وائرس کا شکار ہوئے۔ ملک میں کورنا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 765 تک پہنچ گئی۔ صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 27 ہزار 965 کیسز کیساتھ سر فہرست ہے، پنجاب 96 ہزار 178 اور خیبرپختونخواہ میں 35 ہزار 750 کیسز ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد 15 ہزار 493 اور بلوچستان میں 12 ہزار 507 کیسز ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 10 ہزار 694 رہ گئی، اب تک 2 لاکھ 75 ہزار 836 متاثرین صحت یاب ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے