01:38 pm
پاکستانیوں کو پتہ بھی نہ چلا اور دنیا کی اہم ترین شخصیت 5روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کو پتہ بھی نہ چلا اور دنیا کی اہم ترین شخصیت 5روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ، جانتے ہیں کون ؟ بڑی خبر ۔۔۔۔۔۔بین الاقوامی پارلیمانی یونین کی صدر گیبریلاکویس بیرن 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ، آئی پی یو صدر 2 میکسیکن ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کررہی ہیں،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دعوت پر آئی پی یو صدر وفد کے ہمراہ اسلام آبادپہنچیں ،سینیٹر مرزا آفریدی اور ایم این اے شیر علی ارباب
نے صدر آئی پی یو کا استقبال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفد دورے کے دوران صدر ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقاتیں کرے گا،چیئرمین سینیٹ انٹر پارلیمنٹری یونین کی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے،وفد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت اہم سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کرے گا،گبریلا کیویس وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گی،صدر گبریلا کیویس لاہور سمیت دیگر شہروں کا دورہ بھی کریں گی۔سینیٹر مرزا آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان بین الپارلیمانی یونین کو اہم سمجھتا ہے،امید ہے ادارہ جاتی تعاون کیلئے نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔ گیبریلاکویس بیرن کے دورے کامقصد سینیٹ اور آئی پی یو کے مابین روابط مضبوط بنانا ہے ،پاکستان سینیٹ نے آئی پی یو فورم میں مستقل طورپر فعال کردار اداکیا ہے،پاکستان امن ،ترقی ،معاشرتی خوشحالی میں پارلیمانی سفارتکاری کو اہم خیال کرتا ہے ،آئی پی یو کی موجودہ صدر کا یہ پہلا اعلیٰ سطح دورہ اہم پارلیمانی و سفارتی پیشرفت ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے