10:48 am
خاتون صحافی شاہینہ شاہین بلوچ کوزندگی کی قید سے آزادکرنے والاکوئی اورنہیں بلکہ اس کاکونساقریبی رشتہ دارنکلا

 کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان کی خاتون صحافی اور پی ٹی وی کی میزبان شاہینہ شاہین بلوچ کو تربت میں مبینہ طور پر کسی اورنے بلکہ اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے زندگی کی قید سے آزاد کردیا۔  پولیس کے مطابق شاہینہ شاہین کے شوہر واردات کے بعد فرار ہو گئے جب کہ مقتولہ کے ماموں
کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں شاہینہ شاہین کے شوہر محراب گچ کی کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے نائن ایم ایم پستول سے شاہینہ شاہین پر فائرنگ کی اور پھر فرار ہوگیا۔ شاہینہ شاہین کا تعلق بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت شہر سے تھا۔

تازہ ترین خبریں

15ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری، کونسی کلاسز کس  تاریخ سے شروع کی جائیں گی ؟

15ستمبر سے حکو مت کی جانب سے تعلیمی ادارے  کھولنے کا اصولی فیصلہ NCOCسے مشروط مگر این سی او سی نے تمام پاکستانیوں کو کیا پیغام بھیج دیا ؟ اہم تری

 پاکستانی تیار ہو جائیں ، اگلے چند گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں اس خبر میں

حکومت کو گھربھیجنے کا پلان تیار،اپوزیشن کیا  کرنےوالی ہے؟اہم لیگی رہنما سےسب اگل دیا

پاکستان پر اللہ پاک کا خصوصی کرم ، کرونا پر قابو پا لیا گیا یورپی یونین بھی ہکا بکا رہ گئی ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

 پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما اچانک  انتقال کر گئے ، پاکستان بھر سے تعزیت کا سلسلہ شروع

انتظار کی گھڑیاں ختم ، پاکستان میں 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے  جائیں گے یا نہیں ؟ آج کی میٹنگ میں حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کے گھر صف ماتم۔۔جیالوں کی جنازے میں شرکت کیلئے آمد پیپلزپارٹی رہنماؤں کا اہلخانہ سے اظہار تعزیت