11:12 am
وزراء میں محکموں کے قلمدانوں پر لڑائی ۔۔۔دو وزرا کو ابھی تک محکمے نہ مل سکے

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزراء میں محکموں کے قلمدانوں پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے، کابینہ میں شامل حالیہ دو نئے وزراء شہرام ترکئی اورانور زیب کو محکمے تفویض نہ ہوسکے۔خیبرپختونخوا میں محکموں کے قلمدانوں سے متعلق وزراء میں اختلافات سامنے آگئے، صوبائی کابینہ میں حالیہ شامل ہونے والے دو نئے وزراء شہرام ترکئی اور انور زیب کو تاحال محکموں کے قلمدان تفویض نہ ہوسکے، موجودہ صوبائی وزراء بھی اپنے محمکے نہ چھوڑنے پر ڈٹ گئے۔ذرائع کے مطابق
کابینہ میں نئے شامل ہونے والے شہرام ترکئی دوبارہ محکمہ بلدیات لینے کے خواہشمند ہیں۔ صوبائی وزیر اکبر ایوب سے محکمہ تعلیم لے کر بلدیات کے محکمے کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے جس پر اکبر ایوب تعلیم کا قلمدان واپس لیے جانے پر ناراض ہیں۔ صوبائی وزیرخوراک کا محکمہ بھی تبدیل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔سرکاری حکام کے مطابق کامران بنگش کو وزیر بنائے جانے کا امکان ہے تاہم محمکوں کے قلمدان کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہے اور وزیراعلیٰ کی صوابدید پر محکمے تبدیل اور تفویض کیے جاتے ہیں۔

کراچی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اہم ادارے کے سربراہ کا شہرقائد کے عوام کا سب سےبڑا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی۔

یو این ایچ سی آر نے سیلاب سے متاثرہ مہاجرین اور پاکستانی کمیونٹی کی مدد کے لئے کوششیں تیز کی کر دیں 

فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، متعدد ہلاکتیں ، بڑا جانی نقصان ،فیصل آباد سے انتہائی افسوسناک خبر

سکولز اور کالجز کا دس ماہ کا کورس 6ماہ میں مکمل کرانے کا اعلان،یہ سب کیسے ہوگا؟طریقہ کار بھی بتادیا گیا

 لاہور سانحے کی متاثرہ خاتون کے پاس جب لوگ پہنچے تو خاتون نے ان سے کون سے 2مطالبے کیے ؟ پڑھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

خیبر پختونخوا کا کرونا میں ضمنی انتخابات کرانے سے انکار، سندھ تیار

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کے مابین غلط فہمیاں دور ہوگئیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کیاہےا،کاؤنٹ کن بنکوں میں کھلوایا جاسکتا ہےاوراس کاطریقہ کارکیاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں