07:04 am
میر حاصل بزنجوکی خالی نشست پرانتخابات آج ہوں گے ،کانٹے دارمقابلہ متوقع ،کتنے امیدوارمدمقابل ہیں ،جانیں

میر حاصل بزنجوکی خالی نشست پرانتخابات آج ہوں گے ،کانٹے دارمقابلہ متوقع ،کتنے امیدوارمدمقابل ہیں ،جانیں

07:04 am

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر پولنگ آج (ہفتہ) صوبائی اسمبلی کوئٹہ میں ہوگی۔یہ نشست نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو کے انتقال کے باعث خالی 
ہوئی تھی۔اس نشست کیلئے چار امیدوارمدمقابل ہیں جن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خالد بزنجو، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے غوث اللہ، بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے محمد علی اور آزادامیدوار شیر احمد بلوچ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں