11:09 am
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ میدان میں آگئے ،دبنگ اعلان

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق حلقہ بندیوں کے بعد ہی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد ہی ہوں گے اور مردم شماری کے بعد ہی حلقہ بندیاں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری سی سی آئی دے گی جبکہ قانون میں ہے کہ مردم شماری کے بعد ہی نئی حلقہ بندیاں کی جائیں اور حلقہ بندیوں کے بعد قانون کے مطابق 120 روز کے 
اندر بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔سید مراد علی شاہ نے لاہور موٹروے زیادتی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں موٹروے واقعے کی مذمت کرتا ہوں، موٹروے واقعے میں غیرانسانی اور بے حسی کا ثبوت دیا گیا جو افسوسناک ہے۔گزشتہ ہفتے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ہونے والے اجلاس میں سندھ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ مردم شماری کے سرکاری اعداد و شمار شائع ہونے تک الیکشن کمیشن صوبے میں بلدیاتی انتخابات نہیں کراسکتا۔ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن نے اجلاس کو بتایا کہ سندھ میں بلدیاتی اداروں کی قانونی مدت 30 اگست کو ختم ہوچکی ہے۔ قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور ، جائیداد کے تنازعے پر  بھائی نے بھائی کو قتل کرکے بھابھی اور بھتیجی کو زخمی کردیا 

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئے

  سی سی پی او لاہور کی برطرفی درخواست،سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی لاہور ہائیکورٹ

منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف کی اہلیہ اور  بیٹی کے ۔۔۔ گرفتاری،لاہور سے بڑی خبر

لاہور موٹر وے سانحہ : حکومت نے واقعہ کے اصل ملزم عابد کو کیسے فرار کروایا ؟  ملزم عابد دراصل کون ہے اور کہاں کارہائشی ہے ؟سنسنی خیز تفصیلات سا

کپتان نے جو کہا کر دکھایا ، سادگی اپنا کر حکومتی اخراجات میں کتنے ہزار ارب کی  ریکارڈ بچت کر ڈالی

لاہور موٹر وے سانحہ :سی سی پی او لاہور عمر شیخ  نےکچھ دیر قبل ایک  اور بیان دیدیا ، ایسا کیا کہا کہ پاکستانی حیران انہیں دیکھتے رہ گئے

پہلے خاتون نے مزاحمت تو اک ڈاکو نے نفسیاتی حربہ اپناتے  ہوئے بچے کو مارنا شروع کر دیا اس کے بعد ۔۔۔!  لاہور موٹر وے سانحہ کی مکمل تفصیلات سامنے