03:01 pm
وزیراعلیٰ سندھ نے 1998کی حلقہ بندیوں پر الیکشن کی مخالفت کردی

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ی حلقہ بندیوں پر بلدیاتی انتخابات کروانے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد بلدیاتی انتخابات ہوں گے، حلقہ بندیوں کیلئے  مشترکہ مفادات کونسل سے منظور شدہ مردم شماری ضروری ہے، جس کے بعد 120 روز میں انتخابات ہوں گے۔ انہوں نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے ہمیشہ
اپنی ناکامی کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالا۔ وفاقی حکومت غیرسنجیدہ کابینہ کے ساتھ جلد ڈوب جائے گی۔ سندھ حکومت اپنا بجٹ سیلاب متاثرین کو دے رہی ہے۔ وفاق صرف مذاق کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم کو متاثرین کی اپیل کے باوجود جواب نہ ملنے پر بلاول بھٹو نے یہ مئوقف اختیار کیا۔این ایف سی پر بھی جو وزیر اعظم صاحب نے وعدے کیے پورے نہیں کیے۔ کراچی پیکیج میں کچھ منصوبے پہلے سے اور کچھ نئے منصوبے بھی شامل ہیں۔پوری کوشش ہے کہ ساتھ مل کر سارے منصوبے مکمل کریں۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ 1998 کی حلقہ بندیوں پر بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکتے۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد بلدیاتی انتخابات ہوں گے، حلقہ بندیوں کیلئے مشترکہ مفادات کونسل سے منظور شدہ مردم شماری ضروری ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد قانون کے مطابق 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور ، جائیداد کے تنازعے پر  بھائی نے بھائی کو قتل کرکے بھابھی اور بھتیجی کو زخمی کردیا 

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئے

  سی سی پی او لاہور کی برطرفی درخواست،سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی لاہور ہائیکورٹ

منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف کی اہلیہ اور  بیٹی کے ۔۔۔ گرفتاری،لاہور سے بڑی خبر

لاہور موٹر وے سانحہ : حکومت نے واقعہ کے اصل ملزم عابد کو کیسے فرار کروایا ؟  ملزم عابد دراصل کون ہے اور کہاں کارہائشی ہے ؟سنسنی خیز تفصیلات سا

کپتان نے جو کہا کر دکھایا ، سادگی اپنا کر حکومتی اخراجات میں کتنے ہزار ارب کی  ریکارڈ بچت کر ڈالی

لاہور موٹر وے سانحہ :سی سی پی او لاہور عمر شیخ  نےکچھ دیر قبل ایک  اور بیان دیدیا ، ایسا کیا کہا کہ پاکستانی حیران انہیں دیکھتے رہ گئے

پہلے خاتون نے مزاحمت تو اک ڈاکو نے نفسیاتی حربہ اپناتے  ہوئے بچے کو مارنا شروع کر دیا اس کے بعد ۔۔۔!  لاہور موٹر وے سانحہ کی مکمل تفصیلات سامنے