12:11 pm
کتابیں خود ہی لائیں ، سرکاری اسکولوں  کو کتب دی جائیں گی یا نہیں ؟ افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کل سے اسکول کھلنے جارہے ہیں تاہم محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سرکاری اسکولوں کو کتب کی فراہمی نہ کی جاسکی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سرکاری اسکولوں کے لیے کتب کی چھپائی اور ترسیل میں ناکام ہوگیا، کتب نیا تعلیمی سال شروع ہونے سے قبل طلبا کو فراہم کی جانی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کو مفت کتب فراہم نہ ہوسکیں، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کتب کی چھپائی کے لیے نجی پبلشر کو رقم ادا نہ کی، رقم نہ ملنے سے نجی پبلشر نے سرکاری کتب کی چھپائی 40 فیصد کم کردی۔ذرائع کے مطابق 40 فیصد کم کتابوں کی
اشاعت کے علاوہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جو شائع کردہ کتابیں ہیں وہ بھی طلبا تک نہیں پہنچ سکیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے شروع تعلیمی سیشن میں طلبا بغیر کتابوں کے جائیں گے، نویں دسویں کے علاوہ انٹر کی سطح کی کتب بھی دستیاب نہیں۔ نویں دسویں کی صرف مطالعہ پاکستان اور سندھی کی کتب فراہم کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ کل مخصوص ہدایات کیساتھ ملک بھر کے اسکول کھول دیے جائیں گے، طالب علم مخصوص فاصلے سے کلاس میں بیٹھیں گے۔اسکولوں میں طلبا اور اسکول کے عملے کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے، بیمار ہونے کی صورت میں طلبا کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اورنج لائن ٹرین،حکومت پنجاب نے لاہوریوں کوبڑی خوشخبری  سنادی ،ٹرین کب چلے گی ،کرایہ کتناہوگا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جنرل ضیاالحق کے حکم پر پپو کیس کے مجرم کو سر عام سزا دینے پر جرائم میں اضافہ ہوا ، میری جماعت اس سزا کے خلاف ہے

غیبی مددآن پہنچی ۔۔۔وطن عزیز کوبحرانوں سے نکالنے  کےلیے طاقتورملک کاسرمایہ کاری میں اضافے کااعلان

اپنی ایمانداریاں اپنے پاس رکھومیراپسندیدہ افسروہی ہوگاجو۔۔۔سابق آئی جی نے وزیراعظم کی پالیسیوں کاپوسٹ مارٹم کرڈالا

پاکستان میں سکول کھلتے ہی انتہائی افسوسناک خبر ،اہم شہر میں 14سالہ طالبہ کیسے جان کی بازی ہار گئی ؟ جانیں  

لاہور موٹر وے کیس کا ڈراپ سین ، کرائم سین پر موجود بھی نہیں تھا مگر کس اہم ترین شخص کو گرفتار کر لیا گیا

وزیراعظم کےلاہورپہنچنے سے پہلے پنجاب کابینہ میں بڑی تبدیلی

جس موٹروے پریہ واقعہ پیش آیاوہ موٹروے الحمدللہ ۔۔۔میاں  شہباز شریف کاایسابیان جس سے عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی