05:25 pm
بدھ سے گرج چمک کے  بارش طوفانی بارشیں ،پاکستانی  ایک بار پھر بادلوں کا سامنے کرنے کیلئے تیارہوجائیں ،شاندار پیشگوئی

لاہور (نیوز ڈیسک) کل بدھ کو بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔جبکہ ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، گلگت
بلتستان، بلوچستان اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 32 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دیر 02، کراچی 28، نور پور تھل 04، اور بگروٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 44، دادو اور سکھر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہائی پروفائل ملزموں کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے والے پاکستانی حساس ادارے کے دبنگ افسر کو پڑوسی ملک سے دھمکیاں ملنے لگیں 

تعلیمی ادارے کھلنے سے پریشان بچے تیار ہو جائیں ، سکول کھلنے کے اگلے ہی روز طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور سانحہ ، حکومتی ترجمان سوسشل میڈیا پر اُس بندے کو ملزم بتاتے رہے جو تھا ہی نہیں ، 50حکومتی شخصیات کی چھٹی کی خبر آگئی

میر ی طرف آئو ’گپ شپ ‘کریں ہمیں اپنے شکار کا انتظار تھا ، عابد علی کو موٹروے پر گاڑی کھڑی نظر آئی اشارے جل رہے تھے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کورم پورا کرنا حکومت کیلئے درد سر بن گیا،ایوان کی کارروائی ایک گھنٹہ20منٹ ملتوی رہی

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد پاکستان کے اہم شہر میں 1ہی سرکاری اسکول کے7اساتذہ کرونا کے شکار ہو گئے

اسلام آبادمیں موٹروے سے بھی زیاد ہ دلخراش واقعہ،ملزم زیادتی کے بعد لڑکی پر  تشدد کرتارہا، انتہائی افسوسناک خبر

یا اللہ خیر ، ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کرونا نے پھر سر اٹھالیا ، گزشتہ 24گھنٹوں میں کیسز میں کتنا اضافہ ، افسوسناک خبر آگئی