06:00 am
لاہور سے افسوسناک خبر ، خاتون نے آشناکو مردانہ صلاحیت سے محروم کردیا،ملزمہ نے اقبال کا نازک حصہ کیسے اور کیوں کاٹا

لاہور سے افسوسناک خبر ، خاتون نے آشناکو مردانہ صلاحیت سے محروم کردیا،ملزمہ نے اقبال کا نازک حصہ کیسے اور کیوں کاٹا

06:00 am

لاہور(نیوز ڈیسک) عورت کے انتقام نےاقبال نامی شخص کو کسی کا م کا نہ چھوڑ ا لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ صلاحیت سے محروم کر دیا۔پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سے مراسم تھے، خاتون کسی بات پر غصے میں آ گئیں، اس نے اقبال کو گھر بلایا اور تیز
دھار آلے سے اس کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا۔زخمی اقبال کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے اقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔