07:30 am
سکولز کھلتے ہی ایک اور افسوسناک خبر۔۔ ٹیچر کا کمسن بچیوں  پر ایسا ظلم کہ پوری قوم غصےمیں آگئی ،ویڈیووائرل

سکولز کھلتے ہی ایک اور افسوسناک خبر۔۔ ٹیچر کا کمسن بچیوں پر ایسا ظلم کہ پوری قوم غصےمیں آگئی ،ویڈیووائرل

07:30 am

جہلم (نیوز ڈیسک) جہلم میں ٹیوشن سینٹر کے استاد کے کمسن بچیوں  کو مار پیٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیچر کو حراست میں لے پولیس کے مطابق جہلم شہر کے محلہ خانساماں میں ٹیوشن سینٹر میں استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر کمسن بچیوں پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا
پر وائرل ویڈیو کے وئرال ہوتے ہی ڈی ایس پی سٹی نے ٹیچر کو حراست میں لے لیا تاہم بچیوں کے والدین نے ڈی ایس پی دفتر میں پہنچ کراستاد کو معاف کردیا۔ڈی ایس پی ابراہیم وڑائچ کا کہنا تھا کہ مدعی کے معاف کرنے کے باوجود پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں