10:47 am
یا اللہ خیر ، ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کرونا نے پھر سر اٹھالیا ، گزشتہ 24گھنٹوں میں کیسز میں کتنا اضافہ ، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ، ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کرونا نے پھر سر اٹھالیا ، گزشتہ 24گھنٹوں میں کیسز میں کتنا اضافہ ، افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔۔  پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ 30 دنوں میں سب سے زیادہ رپورٹ کیے جانے والے کیسز ہیں۔اس سے قبل 16 اگست کو 670 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس کے بعد کورونا کیسز میں کمی آتی گئی لیکن اب پھر سے کورونا
کیسز میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔لوگوں نے بھی کورونا قوانین اپنانا چھوڑ دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 4 افراد کی کورونا کے باعث جان گئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 29097 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 665 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔پاکستان میں مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 3089ہو گئی ہے۔اور جان جانے کی تعداد 6393 تک جا پہنچی ہے۔جب ک 24 گھنٹوں میں 499 افراد نے کورونا کو شکست دی۔ منگل کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 404 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران6 مریض ملک بھر کے ہسپتالوں میں وائرس کی وجہ سے جان سے گئے۔

تازہ ترین خبریں

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں

جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ 

15ارب روپے سےز ائد کا فراڈ ،جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی طلبی،پیش نہ ہوئے تو پھر ۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری