12:03 pm
اسلام آبادمیں موٹروے سے بھی زیاد ہ دلخراش واقعہ،ملزم زیادتی کے بعد لڑکی پر  تشدد کرتارہا، انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کے علاقے میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا۔اسلام آباد میں ایک اور سفاک شخص نے خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کار دکھانے خاتون کے گھر آیا تھا اور اسے اکیلا پا کر جرم کا ارتکاب کیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ
گھریلو استعمال کیلئے کار لینا چاہتی تھی، ملزم محمد نعیم سے بات ہوئی جس نے خاتون کو گاڑی لے کر دینے کا کہا۔ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم نعیم ایک گھنٹے تک وحشیانہ تشدد بھی کرتا رہا۔

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں