12:47 pm
لاہور سانحہ ، حکومتی ترجمان سوسشل میڈیا پر اُس بندے کو ملزم بتاتے رہے جو تھا ہی نہیں ، 50حکومتی شخصیات کی چھٹی کی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں 50 سے زائد حکومتی ترجمانوں کی چھٹی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکل پرسنز، ایڈوائزرز، کوآرڈی نیٹرز کے عہدوں کو تحلیل کر دیا ہے تاہم اب 50 سے زائد حکومتی ترجمانوں کی چھٹی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ کمیٹی کے کئی ارکان کی جانب سے حساس معلومات پر غیر ذمہ دارانہ بیان بازی کی گئی۔
سانحہ موٹروے کیس پر بھی بعض ترجمانوں نے اہم معلومات ٹویٹر اکاؤنٹ پر شئیر کیں۔حکومتی
ترجمانوں کی چھٹی کرنا اس بات کا بھی اعتراف ہےکہ حکومت نے خود کیس خراب کیا۔مرکزی ملزم کی جانب سے معلومات لیک کی گئیں اور کہا گیا کہ مرکزی ملزم گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ اس میں کوئی صداقت نہیں تھی۔اس شخص کومرکزی ملزم قرار دے دیا گیا جو نہیں تھا۔کچھ حکومتی نمائندوں کے ترجمان بھی خود کو حکومتی ترجمان ظاہر کرتے تھے جس سے حکومتی ساکھ بھی متاثر ہوتی تھی۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میڈیا اسٹریٹیجی کمیٹی کے تحلیل کیے جانے کا نوٹیفیکیشن فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا پر لاگو نہیں ہوتا،وزیرِ اطلاعات کے فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا اور انکی ذیلی ٹیمیں بدستور کام کر رہی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اطلاعات کے فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا میاں انس ڈولہ اور انکی ذیلی ٹیمیں بدستور ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں،اس کے علاوہ تمام فوکل پرسنز، ایڈوائزرز اور کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ فیاض الحسن نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ میں ڈیجیٹل میڈیا کی تحصیل و ضلع لیول ٹیموں نے احسن طریقے سے کام کیا ہے،اب وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا وِنگ کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل و ڈیجیٹل میڈیا آج کے دور کا انتہائی اہم جزو ہے،پی ٹی آئی عوام سے براہِ راست رابطے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے بڑی خبر ، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ بھیج دیے گئے، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

پاکستان کے اہم شہر میں پہلی بیوی کے پہنچنے پر سالی سے شادی کرنے والے شوہر کا ایسا کام کہ پاکستانی مردوں کے سر شرم سے جھک گئے

’’میاں نواز شریف کو این آر او ملے گا یا نہیں ؟ ‘‘ لندن میں علیل سابق وزیر اعظم کو فیصلہ سنا دیا گیا

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں

جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ 

15ارب روپے سےز ائد کا فراڈ ،جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی طلبی،پیش نہ ہوئے تو پھر ۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ آنے میں کچھ دیر باقی ،پوری پاکستانی قوم کی نظریں عدالت پر لگ گئیں

 آقائے نامدار رسولِ محتشم ﷺ کا نام ’’حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم" لکھنے کی منظوری دیدی

کرونا وائرس پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے حکومت نے پاکستان میں سکول ایک دفعہ پھر بند کر دیے