12:56 pm
تعلیمی ادارے کھلنے سے پریشان بچے تیار ہو جائیں ، سکول کھلنے کے اگلے ہی روز طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تعلیمی ادارے کھلنے سے پریشان بچے تیار ہو جائیں ، سکول کھلنے کے اگلے ہی روز طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت کا اہم اعلان ۔۔۔۔ وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر ہوا وہیں پاکستان میں بھی نظام تعلیم میں کئی مسائل پیدا ہوئے۔وبا کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باعث پاکستان کی وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کی ہے جس کے تحت سال 2021 میں میٹرک امتحانات کے نصاب میں کمی کر دی جائے گی جس کے نتیجے میں
طلبہ کو سہولت فراہم ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے مطابق موجودہ حالات میں طلبہ کی سہولت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا کہ امتحان 2021 کے لئے معمول کے نصاب کو کم کیا جائے، نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیا گیا ہے، طلبا و اساتذہ نصاب ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نصاب میں کمی کے حوالے سے مزید معلومات فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر مہیا کر دیا گیا ہے۔جہاں سے نیا نصاب ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ویب سائٹس پر موجود نئے نصاب کی فہرست کے مطابق اردو،ریاضی ، اسلامیات،جنرل سائنس کے علاوہ فزکس،کیمسٹری اور بائیولوجی کی نصاب میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔دوسری جانب کورونا کیسز میں کمی کے بعد ملک بھر میں 6ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے مرحلے کے آغاز میں میٹرک کلاسز، کالجز اور یونیورسٹیز میں تدریسی عمل جاری ہے ۔ تعلیمی اداروں میں ہینڈ سینی ٹائزر، ماسک، اور فاصلہ برقرار رکھنے کیلئےخصوصی انتظامات کئے گئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرل سینٹر نے اس حوالے سے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں۔ کھانسی یا بیماری کی صورت میں طلبا کو ہرگز سکول نہ بھیجیں۔ اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ ہاتھ با قاعدگی سے دھوتے رہیں۔

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا

آج کی سب سے بڑی خبر ، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ بھیج دیے گئے، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

پاکستان کے اہم شہر میں پہلی بیوی کے پہنچنے پر سالی سے شادی کرنے والے شوہر کا ایسا کام کہ پاکستانی مردوں کے سر شرم سے جھک گئے

’’میاں نواز شریف کو این آر او ملے گا یا نہیں ؟ ‘‘ لندن میں علیل سابق وزیر اعظم کو فیصلہ سنا دیا گیا

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں

جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ 

15ارب روپے سےز ائد کا فراڈ ،جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی طلبی،پیش نہ ہوئے تو پھر ۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ آنے میں کچھ دیر باقی ،پوری پاکستانی قوم کی نظریں عدالت پر لگ گئیں

 آقائے نامدار رسولِ محتشم ﷺ کا نام ’’حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم" لکھنے کی منظوری دیدی