06:17 pm
ہائی پروفائل ملزموں کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے والے پاکستانی حساس ادارے کے دبنگ افسر کو پڑوسی ملک سے دھمکیاں ملنے لگیں 

اسلام آباد (زمان مغل سے )  ہائی پروفائل مقدمات کے ملزموں کو ٹریس کر کے گرفتاری میں معاونت کرنے والے حساس ادارے کے افسر کو پڑوسی ملک کے  موبائل نمبروں سے مختلف اوقات میں دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے ۔حساس اداے  کے افسر راجہ راحت نے آبپارہ پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے
کہ میں حساس ادارے میں خدمات سر انجام دے رہا ہوں کافی دنوں سے میرے ذاتی نمبروں پر مختلف اوقات میں کالز آتی ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کال کرنے والا مجھے خوف زدہ اور ہراساں کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔قبل ازیں میں حساس ادارے سے اسلام آباد میں پولیس میں آیا اور اسلام آباد پولیس میں انچارج ہائی پروفائل کرائم یونٹ اسلام آباد خدمات سر انجام دے چکا ہوں ۔ اس دوران میں نے ہائی پروفائل کیس ٹریس کر کے ملزموں کو گرفتار کرایا ۔قوی امکان ہے کہ مجھے کی جانے والی کالز اس سلسلے کی کڑی ہو سکتی ہے۔ میں اور میری فیملی اس وجہ سے خوف زدہ ہے میں نے اپنے دفتر کے افسران کو بھی آگاہ کر دیا ہے آبپارہ پولیس نے اس حوالے سے رپورٹ درج کر لی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس ادارے کے افسر کو کی جانے والی کالز پڑوسی ملک کے نمبروں سے آ رہی ہیں ۔ تاہم ابھی تک پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ۔ معاملے کی تفتیش کرنے والے اے آئی ایس طلحہ کا کہنا ہے کہ سی ڈی آر کے لئے کہا ہوا ہے اور کارروائی جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں

جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ 

15ارب روپے سےز ائد کا فراڈ ،جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی طلبی،پیش نہ ہوئے تو پھر ۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری