01:36 pm
ایف اے ٹی ایف ترمیمی بل پرووٹنگ،حکومت کے 22مگر اپوزیشن کے کتنے ووٹ غائب ہوگئے ؟ایوان میں ہنگامہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف ترمیمی بل کی شق وار منظوری کی تحریک ووٹنگ کے بعد منظور ہوگئی۔اپوزیشن کی جانب سے ایف اے ٹی ایف ترمیمی بل کی شق وار منظوری پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا گیا ۔ ووٹنگ ہوئی تو حکومت کو 200 اور اپوزیشن کو 190 ووٹ ملے اور تحریک منظور ہوگئی۔ نتائج  سامنے آنے پر انکشاف ہوا کہ 
ڈالے گئے ووٹوں میں سے 54 ووٹ غائب ہیں جن میں سے 22 حکومت کے اور 32 اپوزیشن کے ہیں۔ووٹ غائب ہونے پر اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہنگامہ کیا جارہا ہے اور دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں