01:37 pm
قومی اسمبلی میں وقف املاک بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں وقف املاک بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور

01:37 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسلام آباد وقف املاک بل 2020ء منظور کرلیا گیا ، بل کے حق میں 200 جبکہ مخالفت میں 190 ووٹ ڈالے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بل کی شق وار منظوری کے موقع پر اپوزیشن اراکین نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراو کرلیا ، اس دوران پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی اور حکومتی رکن میں جھگڑا ہوا جس پر دیگر اراکین نے بیچ بچاو کرایا ، بعد ازاں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسلام آباد وقف املاک بل 2020ء منظور کرلیا گیا ، بل کے حق میں 200 جبکہ مخالفت میں 190 ووٹ ڈالے گئے جبکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ
اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ شریک نہیں ہوئے ۔ قبل ازیں ایف اے ٹی ایف سے متعلق اہم قانون سازی سمیت دیگر بلز پر قانونی سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان نے اپنے بینچوں پر کھڑے ہو کر شور شرابہ شروع کر دیا ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان ، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی سمیت حکومتی اور اپوزیشن کے تمام ارکان اسمبلی ایوان میں موجود تھے ۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے معاون خصوصی بابر اعوان کی طرف سے بل پیش کیے جانے پر اعراض کردیا اور کئی سوالات اٹھادیے ۔ انہوں نے کہا کہ بابراعوان مشیرہیں،وزیرنہیں،وزیرکوتحریک پیش کرنی چاہیےتھی کیونکہ مشیر بل پیش نہیں کرسکتے ، اسلام آبادہائیکورٹ نےاس سےمتعلق واضح فیصلہ دیاہے ، پارلیمانی امور کے انچارج عمران خان خود ہیں ، عدالتی فیصلے کے مطابق مشیر اور معاون خصوصی وزیراعظم کو صرف مشورے دے سکتے ہیں ، وہ حکومت کی ترجمانی نہیں کرسکتے ۔ جس کے جواب میں وفاقی وزیر فروغ نسیم نے کہا کہ رضا ربانی جو بات کہہ رہے ہیں وہ لکھی ہوئی دکھادیں جس فیصلہ کا انہوں نے حوالہ دیا اس میں کہیں یہ نہیں لکھا ، جبکہ مشیروں پر صرف ووٹ دینے کی قدغن ہے ، بابر اعوام مشیر ہیں وہ بل پیش کرسکتے ہیں ۔

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟ وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں

امتحانات کا طریقہ کار تبدیل ، اب پیپر کیسے ہوں گے؟ ہائبرڈ ماڈل متعارف کردیاگیا، طلبہ اور والدین یہ خبر لازمیں پڑھیں