03:02 pm
لاہور موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک کروا دیا ۔ پولیس کے مطابق لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔ ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے کے شبہ میں اس کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا گیا ہے ۔ شناختی کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا ۔ دریں اثنا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی
کی گرفتاری پولیس کے لئے چیلنج بن گئی ،ذرائع کے مطابق پولیس سمیت دیگر حساس ادارے عابد ملہی کی گرفتاری کے لئے کوشاں ہیں لیکن انہیں ابھی کامیابی نہیں مل سکی ۔ اس کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی ٹیموں نے زیر حراست اور گرفتار ملزمان سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شفقت کی نشاندہی پرعابد کی گرفتاری کے لیے اب تک چھیاسٹھ چھاپے مارے جاچکے ہیں، مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے اب ٹیکنیکل ونگ بے سود ہوگیا، ملزم نے اپنا موبائل فون استعمال کرنا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے اب روایتی پولیسنگ کی جا رہی ہے۔

’’میاں نواز شریف کو این آر او ملے گا یا نہیں ؟ ‘‘ لندن میں علیل سابق وزیر اعظم کو فیصلہ سنا دیا گیا

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد کی بیوی بھی چھپی رستم نکلی، پولیس کودیئے ابتدائی  مینں کیا انکشافات کیے

عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

باڈی بلڈر آنلڈ شوار زینیگر  نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بڑی اپیل کر دی ، دونوں ایکشن ہیروز آسٹریا میں کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کارنامہ، پاکستان کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروا دیے،قیمت بھی انتی کم کہ

پورے صوبے میں مکمل پابندی عائد ۔۔ پنجاب کے عوام کیلئےسال کی سب سے بڑی خبر ۔لازمی پڑھیں

پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

کرپٹ اور چوروں سے پیسہ لے کر کس کو دوں گا؟  وزیراعظم کے اعلان نے تہلکہ مچادیا،عوام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے