05:29 pm
اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما کے شوہر اور ایڈیشنل سیشن جج کے درمیان لڑائی کا ڈراپ سین ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما کے شوہر اور ایڈیشنل سیشن جج کے درمیان لڑائی کا ڈراپ سین ، وجہ سامنے آگئی

05:29 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر 
اعوان اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما MPAعابدہ راجہ کے شوہر کے مابین لڑائی کا ڈراپ سین ۔ دنوں میں لڑائی کیوں ہوئی ، اصل وجہ سامنے آگئی۔ ویڈیو دیکھیں :

تازہ ترین خبریں